شعر - صحن کے بیچ میں دیوار ضروری ہو اگر

صحن کے بیچ میں دیوار ضروری ہو اگر
ایسا کرلینا کہ دیوار میں اک در رکھنا